-
سوال : کیا عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ کہہ سکتی ہے؟
جواب : جی نہیں! عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ نہیں کہہ سکتی البتہ اتنی آواز میں کہنا ... -
سوال : اگر عورت حالتِ احرام میں بال کاٹے تو اس بارے میں کیا حکم ...
جواب : اگر عورت حالتِ احرام میں پورے یا ایک چوتھائی سر کے بال انگلی کے ایک پور کے برابر ... -
سوال : طواف کے دوران اگر عورت حائضہ ہو جائے تو اس کے لئے کیا ...
جواب : طواف کے دوران اگر عورت حائضہ ہو جائے تو وہیں سے طواف چھوڑ دے۔ اگر عمرہ یا حج ... -
سوال : اگر کسی عورت نے حالتِ حیض و نفاس میں یا بے وضو طواف ...
جواب : اگر عورت نے حالتِ حیض و نفاس میں یا بے وضو مکمل طواف یا چار پھیرے کیے تو ... -
سوال : کیا خواتین بھی مردوں کی طرح رمل کریں گی؟
جواب : جی نہیں، خواتین مردوں کی طرح رمل نہیں کریں گی۔ یہ صرف مردوں کے لئے سنت ہے -
سوال : کیا وقوفِ عرفات کے لئے حیض و نفاس سے پاک ہونا شرط ہے؟
جواب : جی نہیں، عورت کو ایام حج میں حیض کا آنا اِن اُمور کی ادائیگی کے لئے رکاوٹ نہیں ... -
سوال : عورت کے لئے حج کے دوران سر کے کتنے بال کٹوانے کا حکم ...
جواب : عورت پر انگلی کی ایک پور کے برابر بال کٹوانا لازم ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی ...