سوال : کیا حج اِفراد، قِران، تَمَتُّعْ کرنے والوں میں سے ہر ایک پر قربانی واجب ہے؟
جواب : حج افراد کرنے والے پر قربانی دینا مستحب ہے، اگرچہ غنی ہو، جبکہ حج قرآن اور حج تمتع کرنے والوں پر قربانی دینا واجب ہے، اگرچہ فقیر ہی ہو۔