سوال : کیا ایک ہی دفعہ سات کنکریاں اکٹھی مارنا جائز ہے؟
جواب : جی نہیں، ایک ہی دفعہ سات کنکریاں اکٹھی مارنا جائز نہیں۔ اگر سب کنکریاں ایک ساتھ پھینکیں تو یہ ساتوں ایک کے قائم مقام ہوں گی، باقی چھ کنکریاں مزید مارنا واجب ہوگا۔