-
سوال : حلق کسے کہتے ہیں؟
جواب : رمی سے فارغ ہو کر قربانی کے بعد قبلہ رو بیٹھ کر حاجی کے لئے سارا سر منڈانا ... -
سوال : عورت کے لئے حج کے دوران سر کے کتنے بال کٹوانے کا حکم ...
جواب : عورت پر انگلی کی ایک پور کے برابر بال کٹوانا لازم ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی ...