- 
                                            سوال : وہ کون سے اُمور ہیں جو عمرہ میں شامل نہیں؟جواب: طوافِ قدوم، وقوفِ عرفات، وقوفِ مزدلفہ، جمع صلاتین، طوافِ زیارت اور طوافِ صدر عمرہ میں شامل نہیں۔
- 
                                            سوال : اگر کسی شخص نے طوافِ زیارت، طوافِ قدوم، طوافِ وداع کے تین یا ...جواب : اگر کسی نے طواف زیارت، طواف قدوم، طواف وداع کے تین یا اس سے کم چکر بغیر وضو ...