-
سوال : سفرِ حج میں نماز پڑھنے کے احکام کیا ہیں؟
جواب : حج میں اکثر طور پر حاجی صاحبان مسافر ہوتے ہیں تو ان پر احکام مسافر لاگو ہوں گے۔ ... -
سوال : اگر کوئی شخص بغیر احرام باندھے میقات سے گزر جائے تو اس کے ...
جواب : اگر کوئی شخص بغیر احرام باندھے میقات سے گزر جائے تو وہ گنہگار ہوگا اور دَم دینا واجب ... -
سوال : حج و عمرہ ایک احرام کے ساتھ کس حاجی کے لئے کرنا جائز ...
جواب : حج و عمرہ ایک احرام کے ساتھ حج قِران کرنے والے حاجی کے لئے جائز ہے۔ -
سوال : کیا حالتِ احرام میں عقدِ نکاح جائز ہے؟
جواب : حالتِ احرام میں نکاح جائز ہے۔ بخاری شریف میں حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہما سے مروی ہے ... -
سوال : کیا حالتِ احرام میں مردوں کے لئے موزے، بوٹ یا جوتے پہننا جائز ...
جواب : جی نہیں، حالتِ احرام میں مردوں کے لئے موزے، بوٹ یا جوتے پہننا جائز نہیں، اگر کسی (مرد) ... -
سوال : کیا موسم سرما میں احرام کے اوپر سے گرم کپڑا اوڑھنا جائز ہے؟
جواب : موسم سرما میں احرام کے اوپر کمبل یا اونی چادر وغیرہ بغیر سلائی کے اگرچہ دو چار ہوں ... -
سوال : اگر سوتے ہوئے سر اور چہرہ ڈھک جائے تو کیا اس صورت میں ...
جواب : اگر سوتے ہوئے سر اور چہرہ ڈھک جائے تو اس صورت میں کفارہ لازم آئے گا، سر اور ... -
سوال : دورانِ احرام وضو کرتے، سر کھجاتے یا کنگھا کرتے وقت بال ٹوٹ جائیں ...
جواب : اگر وضو کرتے، سر کھجاتے یا کنگھا کرتے وقت بال ٹوٹ جائیں تو ایک بال کے بدلہ میں ... -
سوال : حالتِ احرام میں نزلہ، زکام یا فلو کی صورت میں رومال استعمال کرنے ...
جواب : حالتِ احرام میں نزلہ، زکام یا فلو کی صورت میں کپڑے کا رومال استعمال کرنے کی بجائے بغیر ... -
سوال : کیا طواف کے سات چکروں میں اضطباع کرنا چاہئے؟
جواب : طواف کے سات چکروں میں اضطباع سنت ہے۔ حضرت یعلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور ...