سوال : سعی کی شرائط کیا ہیں؟
جواب: سعی کی شرائط درج ذیل ہیں:
صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا اگر اطراف میں حدود سے خارج ہو گیا تو سعی معتبر نہیں ہو گی۔
سعی کا طواف کے بعد ہونا۔
حالتِ احرام میں ہونا سوائے اس سعی کے کہ جو طواف زیارت کے بعد ہے۔
سعی کی ابتداء صفا سے کرنا اور مروہ پہ ختم کرنا۔