سوال: سعی کی نیت کن الفاظ میں کی جائے؟

435
0
Share:

جواب: سعی کی نیت ان الفاظ میں کی جائے:

اَللَّهُمَّ إِنِّی اُرِیْدُ السَّعْیَ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ فَیَسِّرْهُ لِیْ وَتَقَّبِّلْهٗ مِنِّی.

’’اے اللہ! میں صفا و مروہ کے درمیان سعی کا ارادہ کرتا ہوں پس تو اسے میرے لئے آسان فرما اور اسے مجھ سے قبول فرما۔‘‘

Share: