سوال : ذُوالحُلَیْفَہ کسے کہتے ہیں؟

1010
0
Share:

جواب : یہ مدینہ طیبہ سے مکہ مکرمہ کی طرف 10 کلومیٹر دور ایک مقام ہے، جو اہل مدینہ کا میقات ہے۔

Share: