
دورہ حاضر میں جشنِ آمدِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیوں اور کیسے منائیں؟
ربیع الاول۔۔۔ رسول رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش کا مبارک مہینہ، سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ظہور وجود اور رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزول کا موسم دلربا ہے۔ ربیع الاول اہل بصیرت و معرفت







