Yakareem  |  یا کریم | The Islamic Knowledgebase
Yakareem | یا کریم | The Islamic Knowledgebase
Yakareem.org

Hajj

عمرہ کے فضائل

عمرہ کے فضائل

عمرہ کے فضائل عُمرہ پر جانے والے حضرات کے لئے ایک دفعہ پڑھنا بہت فائدہ دے گا کیونکہ اس میں عُمرہ اور مدینہ منورہ کی حاضری کا آسان انداز میں طریقہ سمجھایاگیا ہے جو کسی نے نہیں سمجھایا ہو گا۔ 1۔ یکے بعد دیگرے حج و عمرہ کرت

یا کریم

سوال : ایامِ تشریق کسے کہتے ہیں؟

جواب : 9 ذوالحجہ کی فجر سے 13 ذوالحجہ کی عصر تک کے ایّام، ایامِ تشریق کہلاتے ہیں۔ ان دنوں میں ہر فرض نماز باجماعت پڑھنے کے بعد تکبیرِ تشریق پڑھی جاتی ہے، تکبیر تشریق یہ ہے : اﷲُ اَکْبَرُ اﷲُ اَکْبَرُ لَا اِلٰه اِلَّا اﷲُ

یا کریم

سوال : وُقُوفِ عرفہ کسے کہتے ہیں؟

جواب : 9 ذوالحجہ کو عرفات میں ٹھہرنا، خشیتِ الٰہی اور خالص نیت سے ذکر، لبیک، دعا، درود و سلام، استغفار میں مشغول رہنا، نماز ظہر و عصر ادا کرنا اور نماز سے فراغت کے بعد بالخصوص غروبِ آفتاب تک دعا میں اپنا وقت گزارنے کو وق

یا کریم

سوال : رَمِیْ کسے کہتے ہیں؟

جواب : منیٰ میں واقع تین جمرات (یعنی شیاطین) پر کنکریاں مارنے کو رَمِیْ کہتے ہے۔ ان میں سے پہلے کا نام جمرۃ الاخریٰ یا جمرۃ العقبہ ہے۔ اسے عوام الناس بڑا شیطان کہتے ہیں۔ دوسرے کو جمرۃ الوسطیٰ (منجھلا شیطان) اور تیسرے کو

یا کریم

سوال : حلق کسے کہتے ہیں؟

جواب : رمی سے فارغ ہو کر قربانی کے بعد قبلہ رو بیٹھ کر حاجی کے لئے سارا سر منڈانا حلق کہلاتا ہے۔ حلق کروانا افضل ہے۔ جیسا کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اَلل

یا کریم

سوال : تقصیر کسے کہتے ہیں؟

جواب : رمی سے فارغ ہو کر قربانی کے بعد سر منڈانے کی بجائے بالوں کو کتروانے یعنی بال چھوٹے کرانے کی بھی اجازت ہے، یہ عمل تقصیر کہلاتا ہے۔ لیکن حلق، تقصیر کی نسبت زیادہ افضل ہے۔ خواتین پر حلق اور قصر دونوں نہیں، بلکہ وہ ان

یا کریم

سوال: حجرِ اسود کسے کہتے ہیں؟

جواب : یہ ایک جنتی پتھر ہے، جو خانہ کعبہ میں نصب ہے۔ حدیثِ مبارکہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : نَزَل الْحَجرُ الْاَسْوَدُ مِنَ الْجَنَّة وَهوَ اَشَدُّ بَي

یا کریم

سوال : مُلْتَزَمْ کسے کہتے ہیں؟

جواب : مشرقی دیوار کا وہ ٹکڑا جو رکنِ اسود سے بابِ خانہ کعبہ تک ہے۔ ملتزم کہلاتا ہے۔ طواف کے بعد مقام ابراہیم پر نماز و دعا سے فارغ ہو کر حاجی یہاں آ کر اس سے لپٹتے، اپنا سینہ و رخسار اس پر رکھتے ہوئے اور ہاتھ اونچے کر ک

یا کریم

سوال : حطیم کسے کہتے ہیں؟

جواب : بیت ﷲ شریف کی شمالی دیوار کی طرف زمین کا ایک حصہ، جس کے ارد گرد قوسی کمان کے انداز کی ایک چھوٹی سی دیوار بنا دی گئی ہے، اُسے حطیم کہتے ہیں۔ اس کے دونوں طرف آمد و رفت کا دروازہ ہے۔ اس حصہ زمین کو طواف میں شامل کرنا

یا کریم

سوال : مُستجَاب کسے کہتے ہیں؟

جواب : رکنِ یمانی اور رکن اَسود کے درمیان جنوبی دیوار ہے۔ یہاں ستر ہزار فرشتے دعا پر آمین کہنے کے لئے مقرر ہیں۔ اس لئے اس کا نام مستجاب رکھا گیا ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ وُکِّلَ بِه يعنی بِالرُّکْنِ ال

یا کریم

سوال : مقامِ ابراہیم علیہ السلام کسے کہتے ہیں؟

جواب : مقام ابراہیم دروازہ کعبہ کے سامنے ایک قبہ میں وہ مقدس پتھر ہے جس پر کھڑے ہو کر سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے کعبۃ اللہ کی تعمیر کی۔ آپ کے قدم مبارک کا اس پر نشان پڑ گیا جو اب تک موجود ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے : وَاِ

یا کریم

سوال : صفا کسے کہتے ہیں؟

جواب : کعبۃ ﷲ سے جنوب کی سمت ایک پہاڑی ہے، جہاں سے سعی شروع ہوتی ہے، اسے صفا کہتے ہیں۔ یہ پہاڑی تعمیری اضافہ جات کے باعث اب زمین میں چھپ گئی ہے اور اب وہاں قبلہ رخ ایک دالان (برآمدہ) سا بنا ہے اور اوپر چڑھنے کے لئے سیڑھی

یا کریم

سوال : مروہ کسے کہتے ہیں؟

جواب : کعبہ کے قریب شمال مشرق کی سمت ایک پہاڑی ہے، جہاں سعی ختم ہوتی ہے، اسے مروہ کہتے ہیں۔ یہ بھی تعمیری اضافہ جات کے باعث اب زمین میں چھپ چکی ہے۔ یہاں بھی اب قبلہ رخ دالان اور سیڑھیاں ہیں۔ صفا سے مروہ کو جاتے ہوئے بائی