Yakareem
Yakareem
Yakareem.org

Your Problems and their Solutions | آپ کے مسائل اور ان کے حل

قربانی کا ضروری مسلہ

قربانی کا ضروری مسلہ

قربانی اور غلط فہیمی غریبوں میں پیسے یا دُکان سے گوشت لا کر بانٹنے سے قربانی نہیں ہوتی بلکہ قربانی کا اصل مقصد10ذی الحج کواللہ کریم کا قُرب (اراقتہِ دم لوجہ اللہ) حاصل کرنے کیلئے جانور کا”خون“ بہانا ہے۔احادیث میں نبی کری

مذی اور منی میں فرق۔۔۔ ضروری مسلہ

مذی اور منی میں فرق۔۔۔ ضروری مسلہ

مذی اور منی میں فرق 1۔ لفظوں کی جب تک تعریف نہ کی جائے، اُس وقت تک عوام کو سمجھ نہیں آ سکتی کہ شرعی طور پر ہم کیا کہنا چاہتے ہیں۔ آسان الفاظ میں بولا جائے توعوام کو سمجھ آ جاتی ہے مگر کہتی ہے کتنی گندی بات کی ہے۔والدین ک

زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: پہنے ہوئے سونے کے زیورات، کبھی کبھی استعمال ہونے والے زیورات اور سیف میں پڑے ہوئے زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب: جس شخص کے پاس بھی نصاب کے برابر سونا یا چاندی موجود ہے، خواہ ڈلی کی صورت میں ہو، زیورات کی صورت

بدعت و شرک

بدعت و شرک

بدعت و شرک بدعت و شرک کا نعرہ جناب محمد بن عبدالوہاب صاحب نے لگایا کیونکہ اُن کے نزدیک مُلک حجاز کے 625سالہ اہلسنت علماء کرام (حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی) کے”متفقہ قانون“ غلط تھے۔محمد بن عبدالوہاب1703میں پیدا ہوکر 1792میں

حشر میں ماں کا نام یاامام

حشر میں ماں کا نام یاامام

حشر میں ماں کا نام یاامام؟ 1۔ اللہ کریم قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ يوم ندعو كل أناس بإمامهم ترجمہ: جس دن تمام لوگوں کو ان کے امام کے ساتھ بُلائیں گے(سورہ بنی اسرائیل 71) 2۔ تفسیر میں ہے: امام ”ام“ کی جمع ہے اسلئے لوگوں کو

عمرہ کے فضائل

عمرہ کے فضائل

عمرہ کے فضائل عُمرہ پر جانے والے حضرات کے لئے ایک دفعہ پڑھنا بہت فائدہ دے گا کیونکہ اس میں عُمرہ اور مدینہ منورہ کی حاضری کا آسان انداز میں طریقہ سمجھایاگیا ہے جو کسی نے نہیں سمجھایا ہو گا۔ 1۔ یکے بعد دیگرے حج و عمرہ کرت

سوال: حقِ شفعہ کے بارے میں تفصیلی شرعی احکام کیا ہیں؟

سوال: حقِ شفعہ کے بارے میں تفصیلی شرعی احکام کیا ہیں؟

جواب:شریعت اسلامیہ کا قانون ہے کہ جب کوئی شخص زمین، مکان، دکان یا کوئی بھی غیرمنقولہ جائیداد بیچنا چاہے تو پہلے اپنے پڑوسی کو آگاہ کرے۔ اگر وہ خریدنا چاہے تو مارکیٹ ریٹ پر اس کے ہاتھ فروخت کرے کیونکہ اخلاقاً اور قانوناً

کاغذی ثبوت (Documents)

کاغذی ثبوت (Documents)

کاغذی ثبوت (Documents) 1۔ میرے ایک دوست نے مجھ سے ایک لاکھ روپیہ مانگا، میں نے کہا ٹھیک ہے ایک لاکھ دے دیتا ہوں لیکن پیسہ لیتے وقت دو گواہ ہوں گے اوراسٹامپ پیپر پر لکھ کر بھی دینا ہو گا۔ اُس نے کہا مجھ پر یقین نہیں ہے، م

معاشرتی اسلام سے لڑائی

معاشرتی اسلام سے لڑائی

معاشرتی اسلام سے لڑائی 1۔ ہمت کر کے مکمل پوسٹ سارے پڑھیں اور بتائیں کہ عمل کرنے کی ہمت کرنی چاہئے یا ساری زندگی رونا چاہئے۔اس کالم میں ”معاشرتی اسلام“ اور ”دینِ اسلام“ میں فرق سمجھایا گیا ہے۔ دینِ اسلام: قرآن و احادیث سے

یا کریم

سوال : حج و عمرہ کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہے؟

جواب: حج اور عمرہ ادا کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے: حج اور عمرہ کا ارادہ کرنے والے کو اختیار حاصل ہے کہ درج ذیل تین صورتوں میں سے جو حج کرنا چاہے اس کی نیت کر لے: حج افراد: اس میں حاجی صرف حج کا احرام باندھے اور عمرہ کئے بغی

یا کریم

سوال : والدین مقروض ہوں اور بیٹا صاحبِ حیثیت ہو تو کیا ایسی صورت میں بیٹے کا حج کرنا جائز ہے؟

جواب : اگر کوئی شخص اپنے ذاتی مال و دولت سے استطاعت رکھتا ہے تو حج اس پر فرض ہے اور فرض حج میں والدین کی اجازت ضروری نہیں بلکہ والدین کو ممانعت کا اختیار نہیں۔ اس پر لازم ہے کہ حج کرے, اگرچہ والدین منع کریں اور والدین کا

یا کریم

سوال : دورانِ احرام وضو کرتے، سر کھجاتے یا کنگھا کرتے وقت بال ٹوٹ جائیں تو اس کا کفارہ کیا ہے؟

جواب : اگر وضو کرتے، سر کھجاتے یا کنگھا کرتے وقت بال ٹوٹ جائیں تو ایک بال کے بدلہ میں ایک مٹھی غلہ یا ایک ٹکڑا روٹی یا ایک چھوہارا اور دو بالوں کے بدلہ میں دو مٹھی غلہ یا دو ٹکڑے روٹی اور اگر تین سے زائد بال گرے تو صدقہ

یا کریم

سوال : حالتِ احرام میں نزلہ، زکام یا فلو کی صورت میں رومال استعمال کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب : حالتِ احرام میں نزلہ، زکام یا فلو کی صورت میں کپڑے کا رومال استعمال کرنے کی بجائے بغیر خوشبو والا ٹشو پیپر اگر میسر ہو تو استعمال کر لیا جائے

یا کریم

سوال : اگر کسی نے طواف کرتے وقت سات کی بجائے آٹھ چکر لگا لئے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب : اگر کسی نے طواف کرتے وقت سات چکر لگانے کے بعد آٹھواں جان بوجھ کر قصداً شروع کر دیا تو یہ ایک نیا طواف شروع ہو گیا۔ اسے اب سات چکر مکمل کر کے ختم کرے۔ لیکن اگر محض وہم اور وسوسہ کی بناء پر آٹھواں چکر شروع کیا کہ شا

یا کریم

سوال : دورانِ طواف وضو ٹوٹ جانے یا نماز کا وقت ہونے کی صورت میں کیا حکم ہے؟

جواب : دوران طواف وضو ٹوٹ جانے یا نماز کا وقت ہو جانے کی صورت میں طواف وہیں چھوڑ کر وضو یا نماز پڑھنے چلا جائے اور واپس آ کر اگر چار چکر یا اس سے زیادہ کئے تو اس صورت میں اسی طواف پر بنا کرے۔ یعنی جتنے چکر رہ گئے ہوں انہ

یا کریم

سوال : اگر کسی شخص نے طوافِ زیارت، طوافِ قدوم، طوافِ وداع کے تین یا اس سے کم چکر بغیر وضو کے لگائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب : اگر کسی نے طواف زیارت، طواف قدوم، طواف وداع کے تین یا اس سے کم چکر بغیر وضو کے لگائے تو ہر پھیرے کے بدلہ میں ایک صدقہ یعنی نصف صاع گندم یا ایک صاع جو، منقیٰ یا کھجور دینا واجب ہے، لیکن اگر ان سب صورتوں میں وضو کر

یا کریم

سوال : اگر کسی شخص نے بے وضو یا حالتِ جنابت میں پورا طوافِ زیارت کیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب : اگر کسی شخص نے بے وضو پورا طوافِ زیارت کیا تو اس پر دَم یعنی ایک بکری ذبح کرنا لازم ہے اور اگر حالتِ جنابت میں پورا طوافِ زیارت کیا تو اس صورت میں بُدنہ یعنی گائے یا اونٹ کی قربانی لازم ہے۔

یا کریم

سوال : اگر کسی نے عمرہ کا طواف بے وضو کیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب : عمرہ کا طواف اگر کسی نے بے وضو کیا تو ایک دَم دینا لازمی ہے۔ لیکن اگر وضو کر کے اس کا اعادہ کر لے یعنی دوبارہ باوضو طواف کر لے تو دَم ساقط ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ طواف عمرہ میں غلطی ہو جائے تو صدقہ یا بُدنہ لازم ن

یا کریم

سوال : سر پر پتلی مہندی یا خضاب لگانے کی صورت میں مرد اور عورت کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب : سر پر پتلی مہندی یا خضاب لگانے کی صورت میں مرد کے لئے یہ حکم ہے کہ اگر سر پر مہندی کا پتلا خضاب کیا کہ بال نہ چھپے تو ایک دَم یعنی ایک بکری ذبح کرے اور اگر گاڑھا خضاب لگایا کہ بال چھپ گئے اور چار پہر گزرے تو مرد پ

یا کریم

سوال : جنایات کسے کہتے ہیں؟

جواب : جنایات، جنایہ کی جمع ہے۔ جنایت جرم، غلطی، خطا اور قصور کو کہتے ہیں، حج و عمرہ کے بیان میں جنایت ہر اس فعل کو کہتے ہیں جو محرم سے بحالت احرام ظاہر ہو یا وہ جرم مراد ہیں، جو زمین حرم سے تعلق رکھتے ہیں۔

یا کریم

سوال : کن امور کے کرنے سے دَم واجب ہوتا ہے؟

جواب : دَم سے مراد پوری بکری، بھیڑ یا اونٹ، گائے وغیرہ کے ساتویں حصے کی قربانی ہے، جن باتوں کی جزا میں دَم آتا ہے، وہ درج ذیل ہیں : حالتِ احرام میں پورے عضو یا اس سے زیادہ کو خوشبو لگانا۔ خوشبو دار تیل لگانے کا وہی حکم ہ