Yakareem
Yakareem
Yakareem.org

Guldasta

منقبت بحضور شہیدِ کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام

منقبت بحضور شہیدِ کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام

منقبت بحضور شہیدِ کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام: ہو نہیں سکتی قمر سے مِدحتِ شانِ حسین، جب کہ ہے ربِ محمد خود ثنا خواںِ حسین، راقبِ دُوشِ نبی اور نورِ چشم مرتضی ، اللہ اللہ یہ وقارِ عظمتِ شانِ حسین، اُن کے خوں سے ہو گ

کاش! اس قبر میں میں دفن کیا جاتا.

کاش! اس قبر میں میں دفن کیا جاتا.

تنم فرسودہ، جاں پارہ ز ہجراں، یا رسول اللہ ۖ وہ ایک یتیم بچہ تھا اس کے چچا نے اس کی پرورش کی تھی جب وہ بچہ جوان ہوا تو چچانے اونٹ ، بکریاں غلام دے کر اس کی حیثیت مستحکم کردی تھی اس نے اسلام کے متعلق کچھ سنا اور دل میں تو

ﮐﺎﻓﺮ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺷﻤﺸﯿﺮ ﭘﺮ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﮯﺗﯿﻎ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﺗﺎ ﮨﮯﺳﭙﺎﮨﯽ

ﮐﺎﻓﺮ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺷﻤﺸﯿﺮ ﭘﺮ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﮯﺗﯿﻎ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﺗﺎ ﮨﮯﺳﭙﺎﮨﯽ

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﮐﺮﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺟﮩﮧ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻓﺮ ﻣﺪ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﮐﮭﮍﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﺗﮭﯽ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﮐﺮﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺟﮩﮧ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﺗﮭﯽ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﮐﺮﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺟﮩﮧ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﻮ ﺟﮭﭩﮑﺎ ﺩﮮ ﮐﺮ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺭ

قربانی کا ضروری مسلہ

قربانی کا ضروری مسلہ

قربانی اور غلط فہیمی غریبوں میں پیسے یا دُکان سے گوشت لا کر بانٹنے سے قربانی نہیں ہوتی بلکہ قربانی کا اصل مقصد10ذی الحج کواللہ کریم کا قُرب (اراقتہِ دم لوجہ اللہ) حاصل کرنے کیلئے جانور کا”خون“ بہانا ہے۔احادیث میں نبی کری

شادی والی حدیث

شادی والی حدیث

جھوٹا یا سچا واقعہ 1۔ ایک بندے نے کہا کہ جناب شادی کرنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے تو اُس سے کہا گیا کہ حضورﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر استطاعت ہو تو نکاح کرو ورنہ روزے رکھو۔ اُس نے کہا میں نے ایک مولوی صاحب سے سُنا ہے کہ حضور ﷺ

پیری مریدی اور خلافت

پیری مریدی اور خلافت

خلافت کا بوجھ 1۔ ایک پیر صاحب نے ایک مرید کو خلافت دی اور فرمایا بیٹا اپنے علاقے میں جا کر دین کا کام کرنا۔ چند سالوں بعد پیر مرید کے علاقے میں گیا تو مرید سے پوچھا دین کا کام کیا ہے تو کہنے لگا خاک کرنا تھا، تبلیغ کی تو

منگھڑت احادیث اور جہنم

منگھڑت احادیث اور جہنم

منگھڑت احادیث اور جہنم 1۔ اس پیج کی پوسٹ ”منگھڑت احادیث“ 8,50,000 بندوں تک گئی، صرف 8,600نے ری ایکشن دیا اور 7,532بُندوں نے اس پوسٹ کو شئیر کیا۔اس پوسٹ کی سب سے زیادہ مخالفت جاہلوں کے ساتھ بے بنیاد شیعہ مذہب نے مخالفت کی

شعبان المعظم شب برا ءت اور عبادات

شعبان المعظم شب برا ءت اور عبادات

شعبان المعظم اور شب برا ءت مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن شعبان المعظم اسلام کی رو سے ایک مقدّس اور متبرک مہینہ ہے۔ نبی کریم ﷺ نے دعا فرمائی:’’اے اللہ! رجب اور شعبان میں ہمیں برکت عطا فرما اور (برکتوں کے ماحول میں)ہم

درود و سلام

درود و سلام

درود و سلام 1۔ ہر مسلمان کو ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہئے، اسلئے بتایا جائے کہ کیا ”درود و سلام“ کے متعلق یہ پوسٹ غلط ہے یا بالکل ٹھیک ہے۔ اگر غلط لکھا ہے تو حضورﷺ کی امت اصلاح فرما دے۔ 2۔ قرآن پاک میں اللہ کریم نے فرمایا:

قبر پر اذان

قبر پر اذان

قبر پر اذان 1۔ ہم قبر پر اذان دینے کے قائل نہیں لیکن اگر کوئی دیتا ہے تو منع نہیں کرتے مگر اذان نہ دینے والے کو اگر کوئی وہابی یا دیوبندی کہتا ہے تو اسے اہلسنت نہیں مانتے کیونکہ دیوبندی صرف وہی علماء یا ان کے متبعین ہیں

عمرہ کے فضائل

عمرہ کے فضائل

عمرہ کے فضائل عُمرہ پر جانے والے حضرات کے لئے ایک دفعہ پڑھنا بہت فائدہ دے گا کیونکہ اس میں عُمرہ اور مدینہ منورہ کی حاضری کا آسان انداز میں طریقہ سمجھایاگیا ہے جو کسی نے نہیں سمجھایا ہو گا۔ 1۔ یکے بعد دیگرے حج و عمرہ کرت

حضورﷺ کی قبر انور

حضورﷺ کی قبر انور

حضورﷺ کی قبر انور 1۔ گنبد خضراء ہر مسلمان کے دل میں بستا ہے اور ہم جیسے لوگ وہاں کوئی منتیں ماننے نہیں جاتے بلکہ صرف محبوب کی بستی میں محبوب کے پاس چند سانس لینے جاتے ہیں تاکہ محبوب کی شفاعت ملے۔ حضورﷺ کا گنبد خضراء، ریا

کیاحضرت ابوبکرؓنےسیدہ فاطمہؓ کاحق غصب کیاتھا؟

کیاحضرت ابوبکرؓنےسیدہ فاطمہؓ کاحق غصب کیاتھا؟

کیاحضرت ابوبکرؓنےسیدہ فاطمہؓ کاحق غصب کیاتھا؟ وہ یونیورسٹی کاسٹوڈنٹ تھااورمیرے ایک عزیزکاکلاس فیلو۔وہ میرے اسی عزیزکےساتھ مجھ پر کچھ تاریخی قسم کے سوال کرنے آیاتھا۔وہ اپنےمسلک کےاعتبارسےبڑےعلمی گھرانےسےتعلق رکھتاتھا۔اس ک

اولاد اور آزمائش

اولاد اور آزمائش

اولاد اور آزمائش 1۔ ہم اس دُنیا میں نقصان کا نہیں بلکہ ہمیشہ دنیاوی منافع کا سودا کرتے ہیں حالانکہ اصل منافع ہمارے نیک اعمال کا آخرت میں ملے گا۔ اولاد اور ہماری جائیدادسب ہمارے لئے آزمائش ہے۔ 2۔ دو دوست آپس میں بیٹھے تھے

اصولی نُکتے

اصولی نُکتے

اصولی نُکتے اس کو سمجھنے کی کوشش کریں یا اس سے بہتر لکھ کر علم میں اضافہ کریں: دنیا کی محبت: دنیا کی محبت قبر میں جانے والے کوبڑا تنگ اور اداس کرتی ہے اور ”دین“ کی محبت قبر و حشر میں خوش رکھتی ہے۔ اطمینان: مسلمان اپنی عب

زبردست تقریر

زبردست تقریر

زبردست تقریر 1۔ مسلمان مُلک حجاز کے وقت میں ایک اہلسنت تھے، چار مصلے، خانہ کعبہ میں چار امام (حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی) تھے۔ صرف جناب محمد بن عبدالوہاب صاحب کے ماننے والے ساری دُنیا کے اہلسنت کو بدعتی و مشرک کہتے تھے۔ 2

معاشرتی اسلام سے لڑائی

معاشرتی اسلام سے لڑائی

معاشرتی اسلام سے لڑائی 1۔ ہمت کر کے مکمل پوسٹ سارے پڑھیں اور بتائیں کہ عمل کرنے کی ہمت کرنی چاہئے یا ساری زندگی رونا چاہئے۔اس کالم میں ”معاشرتی اسلام“ اور ”دینِ اسلام“ میں فرق سمجھایا گیا ہے۔ دینِ اسلام: قرآن و احادیث سے

اچھی نظر یا بُری نظر کا لگنا

اچھی نظر یا بُری نظر کا لگنا

اچھی نظر یا بُری نظر کا لگنا تمام مسلمان خود سے سوال کریں کہ نظر لگنا حق ہے لیکن کیا اچھی نظر بھی لگتی ہے یا صرف بُری نظر ہی لگتی ہے، اگر اچھی نظر لگے تو کیا فائدہ ہوتا ہے اور اگر بُری نظر لگے تو کیا نقصان ہوتا ہے، کیا ن

خیال کا سفر

خیال کا سفر

خیال کا سفر قال رسولﷲﷺما من أحد إلا و قد وکل بہ قرینہ من الجن و قرینہ من الملائکۃ۔ قالوا: و إیاک یا رسول اﷲ۔ قال: و إیای، و لکن اﷲ أعاننی علیہ فأسلم، فلا یأمرنی إلا بخیر۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا : کوئی بھی ایسا انسان نہیں ہ

مُلحَد اور توحید

مُلحَد اور توحید

مُلحَد اور توحید 1۔ مُلحَد ہر مذہب میں ہوتے ہیں اور اپنے اپنے مذہب و دین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔اسلئے ان کو بے دین، دھریہ (Atheist) بھی کہا جاتا ہے۔ 2۔ ملحد عام مسلمانوں کو مذہب کے حوالے سے سوالوں کی بوچھاڑ کر کے ان

تقدیر  اور  قادرِ  مُطلق

تقدیر اور قادرِ مُطلق

تقدیر اور قادرِ مُطلق (اللہ کریم) 1۔ تقدیرکے متعلق پہلی بات یہ ہے کہ تقدیر نہیں بدلتی اور دوسری بات یہ ہے کہ تقدیر بدل جاتی ہے۔ اللہ کریم کے ازلی ابدی علم میں تبدیلی نہیں ہوتی البتہ لوحِ محفوظ میں لکھا تبدیل ہو سکتا ہے۔

یا کریم

امیر خسرو کا خوبصورت واقعہ

مقامَ خسرو امیر خسرو کا خوبصورت واقعہ حضرت امیر خسرو حضرت محبوبِ الٰہی خواجہ نظام لدّین کے مرید تھے ایک بار حضرت محبوبِ الٰہی نے فرمایا کہ اے خسرو ہر جمعرات کے دن حضرت بو علی قلندر کے ہاں محفل ہوتی ہے آپ اس محفل میں شرکت

یا کریم

رحمتوں، برکتوں والی رات شبِ برات

شعبان المعظم قمری سال کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس کے فضائل پیغمبر اسلام حضور نبی مکرم علیہ الصلوۃ والسلام نے بڑے دلنشیں انداز میں بیان فرمائے ہیں چنانچہ ایک مقام پر ارشاد فرمایا: الشعبان شهری ’’شعبان میرا مہینہ ہے‘‘۔

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معنی و مفہوم

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معنی و مفہوم

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حکمت و فضیلت معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معنی و مفہوم عربی لغت میں ’’معراج‘‘ ایک وسیلہ ہے جس کی مدد سے بلندی کی طرف چڑھا جائے اسی لحاظ سے سیڑھی کو بھی ’’معراج‘‘ کہا جاتا