سوال : اگر کسی کے ذمہ قرض ہو تو کیا وہ شخص حج کر سکتا ہے؟
11 April 2019
جواب : جی نہیں! مقروض ہونے کی صورت میں پہلے قرض ادا کرنا لازم ہے، اس کے بعد حج کرے۔